نریندر مودی نے واراناسی میں کاشی وشو ناتھ راہداری کے پہلے مرحلے کے افتتاح کے موقعے پر صفائی کے ملازمین پر تشکرانہ انداز میں پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں تو حامی میڈیا نے اس عمل کا شاہ جہاں سے منسوب تاج محل کے مزدوروں کے ہاتھوں کو کاٹے جانے کے قصے سے موازنہ شروع کردیا.
خبر کا کوڈ: 3511100 تاریخ اشاعت : 2022/01/13